کراچی:ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے لئے دائر درخواست میں کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی عدالت نے عامر لیاقت کے ورثا کو نوٹسز جاری کردیئے ۔
درخواستگزار کے مطابق عامر لیاقت کی پراسرار موت ہوئی، وجہ کا تعین ضروری ہے،جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی عدالت نے عامر لیاقت کے ورثا کو نوٹسز جاری کردیئے کہ عامر لیاقت کے ورثا عدالت میں پیش ہوں یا جواب داخل کریں۔