ہالی وڈ فلم ایمبولینس کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس:ہالی وڈ فلم ایمبولینس کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، فلم کی کہانی گھومتی ہے ایک بڑی بینک ڈکیتی کے گرد، ایک نوجوان اپنی بیوی کی جان بچانے کے لیے 32 ملین ڈالر لوٹنے کا منصوبہ بناتا ہے۔

بینک ڈکیتی میں وہ لاس اینجلس پولیس کے ایک افسر کو گولی مار دیتے ہیں اور ایمبولینس میں مرنے والے افسر کو بطور یرغمال بنا کر بھاگ جاتے ہیں۔ ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور فلم اٹھارہ فروری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More