اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان ہیڈ لائن

ایم کیو ایم قائد کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

کراچی پولیس نے نفرت انگیز تقاریر،کارکنوں کو اکسانے،پاکستان اور پاک فوج کے خلاف نعرے لگانے پر ایم کیو ایم قائد کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

ڈی آئی جی ساوتھ منیر احمد شیخ کے مطابق ایم کیو ایم قائد کیخلاف نفرت انگیز تقاریر،کارکنوں کو اکسانے،پاکستان اور پاک فوج کے خلاف نعرے لگانے پر غداری کا مقدمہ آرٹلری میدان میں درج کیا گیا جبکہ اس سے قبل پریس کلب اور میڈیا ہاوسز پر حملوں کے خلاف ایم کیو ایم کے پندرہ کارکنان کے خلاف دو مقدمات درج کئے گئے ہیں ۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق مقدمات جلاو گھیراو،توڑ پھوڑ،میڈیا ہاوسز پرحملوں کے خلاف درج کئے گئے ، مقدمات میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔

Related posts

نئے پاکستان میں جینا مشکل اور مرنا آسان ہوا ہے، آصفہ بھٹو

shakir shaikh

ملک میں کورونا سے 85 مریض جاں بحق، 2152افراد میں وائرس کی تصدیق

Beenish Umer

کٹھ پتلی کا لفظ آپ پر پورا اترتا ہے، مریم نواز کا عمران خان کو جواب

razi ullah

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More