انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرعلی امین گنڈا پور پر 50 ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور پر پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان بلدیاتی انتخابات کی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

الیکشن کمیشن نے ڈی آئی خان میں جلسہ کرنے اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس لیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More