تازہ ترین
ایشوریا رائے بچن اور بیٹی ارادھیا بچن کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ایشوریا رائے بچن اور بیٹی ارادھیا بچن کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ممبئی: (12 جولائی 2020) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور بیٹی ارادھیا بچن کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد ممبئی کےاسپتال میں منتقل کیے جاچکے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بچن فیملی کی چاروں رہائش گاہوں کو سیل کردیا گیا ہے جہاں جراثم کش اسپرے کیا جائے گا۔ تمام اسٹاف کی اسکیرننگ بھی ہوگی۔

Comments are closed.

Scroll To Top