پولیس سروس گریڈ 20 کے احسن یونس آئی جی اسلام آباد تعینات

اسلام آباد: پولیس سروس گروپ کے گریڈ20 کےاحسن یونس کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدےسے ہٹا دیا گیا ۔عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد قاضی جمیل الرحمان کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے ۔

پولیس سروس گریڈ بیس کے احسن یونس کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق احسن یونس کی خدمات پنجاب سے وفاق کی سپرد کردی گئیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More