آغا سراج درانی کی گرفتاری،نیب ٹیمیں سپریم کورٹ کے باہرموجود

اسلام آباد: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لئے نیب کراچی اور نیب راولپنڈی کی ٹیمیں سپریم کورٹ کی پارکنگ میں موجود ہیں۔

آغا سراج درانی تین گھنٹے سے سپریم کورٹ میں موجود ہیں ۔ احتساب عدالت سے راہداری ریمانڈ لیکر سراج درانی کو کراچی منتقل کیا جائے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More