اینٹرٹینمنٹ تازہ ترین نیوز ٹکر

بھارتی سپراسٹارز خواتین کوبھی جنسی طور پر حراساں کیاجانےلگا

نئی دہلی (10دسمبر، 2017)بھارتی خاتون سپراسٹارزکوبھی جنسی حراساں کیاجانےلگا۔فلم دنگل سےشہرت کی بلندیوں کوچھونےوالیزائرہ وسیم کے ساتھ دوران پرواز نازیبا حرکت کی گئی۔اداکارہ ویڈیو پیغام میں خود پر بیتی بتاتے ہوئے رو پڑیں ۔

مودی کے بھارت میں خواتین کی عزتیں غیر محفوظ ہوگئیں ہیں۔مسلم خواتین کے ساتھ بھارت میں ناروا سلوک رکنے کا نام نہیں لے رہا۔عام شہریوں کے بعد اب بالی ووڈ ادکاراؤں کو جنسی طور پر حراساں کیا جا رہا ہے۔

ویڈیودیکھنے کےلیےپلے کابٹن دبائیں

بھارتی فلم دنگل سے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے والی ادکارہ زائرہ وسیم کو دوران پرواز جنسی حراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو پیغام میں زائرہ وسیم نے کہا کہ دہلی سے ممبئی جاتے ہوئے دوران پرواز پیچھے بیٹھے مسافر نے حراساں کیا۔دوسری جانب ایئرلائن انتظامیہ نے روایتی بیان دیا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کررہےہیں۔

 

Related posts

بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر گاڑی کی خریدو فروخت پر پابندی عائد

Beenish Umer

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان

Zubair Ibrahim

کراچی:گرین بس منصوبے کیلئے کھدائی،گیس پائپ لائن پھٹ گئی

Khurram Adeel

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More