افغانستان میں زلزلے نے قیامت برپا کردی

افغانستان میں رات گئے زلزلے نے قیامت برپا کردی۔ افغان حکومت نے تصدیق کی ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد نو سو بیس تک جاپہنچی ہے ،، زلزلے میں چھ سو دس سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبہ پکتیکا اور خوست میں زلزلے سے کئی مکانات تباہ ہوئے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں، زلزلے کی شدت چھ ریکارڈ کی گئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More