افغانستان:ننگرہارکی مسجد میں دھماکہ،3افراد جاں بحق،12زخمی

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا ہوا ہے،دھماکے میں تین افراد جاں بحق جبکہ بارہ زخمی ہوگئے ہیں۔

دھماکے کے بعد پولیس نے موقعے پر پہنچ کر علاقہ سیل کردیا ہے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکہ نماز جمعہ کے دوران ہوا،امدادی کام جاری ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More