تازہ ترین
اداکارہ میرا کا عمران خان کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان

اداکارہ میرا کا عمران خان کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور: (24 جولائی 2017) داکارہ میرا نے عمران خان کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان سے زیادہ مقبول ہیں اور اسی لیے سیاست میں کامیابی کا پورا یقین ہے۔

لالی ووڈ کی نامور اداکارہ میرا نے آئندہ انتخابات میں لاہور سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ عوام میں عمران خان سے زیادہ مقبول ہیں۔ اداکارہ میرا کو اس بات کا سو فیصد یقین ہے کہ وہ سیاست میں آئیں گی تو کامیابی یقینی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے

اداکارہ میرا کا اپنی پیدائش کے بارے میں اہم انکشاف

تنسیخ نکاح کیس: اداکارہ میرا کی درخواست پر بحث کیلئے وکلا طلب

 

Comments are closed.

Scroll To Top