سینئر اداکار سجاد کشور انتقال کرگئے

راولپنڈی: معروف سینئر اداکار سجاد کشور انتقال کرگئے۔

اداکار سجاد کشور نے پی ٹی وی کے شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل وارث میں اہم کردار ادا کیا تھا

اداکار سجاد کشور نے خدا اور محبت سمیت درجنوں فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

اداکار سجاد کشور کی تدفین راولپنڈی میں کی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More