اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

ماڈل عبیرہ قتل کیس، مرکزی ملزمہ طوبی اور حکیم ذیشان کی درخواست ضمانت خارج

لاہور کی مقامی عدالت نے ماڈل عبیرہ قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزمہ طوبی اور حکیم ذیشان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔

ملزمان کی جانب سے درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ نجی ٹی وی کے کیمرہ مین یوسف کھوکھر کا کوئی چشم دید گواہ موجود نہیں ہے اور نہ ہی پوسٹ مارٹم رپورٹ سے کوئی واضح ثبوت سامنے آئے ہیں۔ درخواست گزار قتل میں ملوث نہیں ہے،اس لئے درخواست ضمانت منظورکی جائے۔ عدالت نے فریقین کےدلائل سسنے کے بعد ملزمہ طوبیٰ اور حکیم ذیشان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔

Related posts

کراچی: ڈینسوہال کے قریب کیمیکل گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

login web

پاک فوج کی جانب سے اقوام متحدہ کی 73ویں سالگرہ پرمبارکباد

faraz ahmed

جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ کپتان ہاشم آملہ نے قیادت سے استعفیٰ دے دیا

login web

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More