اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا۔اجلاس میں وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کیا ہے جس میں وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائے گی ۔
اجلاس میں نئےٹیکسزکےحوالےسےکابینہ فیصلےکرےگی۔وفاقی کابینہ کل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں اضافے کی بھی منظوری دےگی۔