سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی دیکھی گئی ۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 200روپے کمی کے بعد 1لاکھ 26ہزار روپے پرآگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت171 روپے کی کمی سے1لاکھ 8ہزار25روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی 21ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا1796 ڈالر پرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More