او آئی سی اجلاس، اسلام آباد میں پیر 20 دسمبر کو عام تعطیل کا فیصلہ

اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر دارالحکومت اسلام آباد میں پیر بیس دسمبر کو عام تعطیل کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

او آئی سی اجلاس کے موقع پر اسلام آباد میں پیر 20 دسمبر کو عام تعطیل کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ وزارت خارجہ نے مراسلہ سیکرٹری داخلہ کے نام ارسال کر دیا ۔ مراسلے کے متن میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی بناپر پیر 20 دسمبر کو شہر میں عام تعطیل کی جائے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More