اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن وزیراعظم کے بعد قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کے خلاف بھی میدان میں آگئی ۔
متحدہ اپوزیشن وزیر اعظم کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی میدان میں آگئی ہے ۔ متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے ۔