گورنرسندھ عمران اسماعیل سےایم کیوایم پاکستان کے 4 رکنی وفد کی ملاقات

کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل سےایم کیوایم پاکستان کے 4 رکنی وفدنے ملاقات کی جس میں صوبے کی ترقی سے متعلق کیے جانےوالےاقدامات پربات چیت کی گئی۔

گورنرسندھ عمران اسماعیل سےایم کیوایم پاکستان کے 4 رکنی وفدنے ملاقات کی۔گورنرہاؤس میں ہونےوالی ملاقات میں ایم کیوایم کےوفدمیں خالدمقبول صدیقی،جاویدحنیف،محمدحسین اورصادق افتحارشامل تھے جبکہ پراپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اورعزیزآفریدی بھی موجودتھے۔

ملاقات کےدوران بلدیاتی بل کےحوالے سےتحفظات،وفاق کےتحت ترقیاتی منصوبے اورشہرکی ترقی کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سمیت دیگرامورپرتفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More