صومالیا میں مال بردار طیارے میں لینڈنگ کے وقت آگ بھڑک اٹھی

موغادیشو: صومالیا میں مال بردار طیارے میں لینڈنگ کے وقت آگ بھڑک اٹھی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق صومالیہ میں ائیر اسٹرپ اترتے ہی مال بردار طیارے میں آگ لگ گئی۔ ٹرانس آل ون سکسٹی جیسے ہی صومالیا میں ڈولو ائیر فیلڈ پراتراتو اس میں آگ لگ گئی۔ طیارے میں آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More