قندوز کی مسجد میں بم دھماکے، 33 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے صوبے قندوز میں مسجد میں ہونے والے بم دھماکوں میں 33 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق صوبے قندوز کی مسجد میں بم دھماکے سے33 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے بم دھماکے سے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔ دھماکے سے 18 افراد زخمی ہوگئے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More