پولیس افسر نے 19 سالہ لڑکے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈلا

سہون: پولیس افسر نے انیس سالہ نوجوان کو مبینہ ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ نوجوان کے والد کی جانب سے سیہون تھانے میں پولیس افسر کے خلاف مقدمہ درج کروادیا گیا۔

سہون شریف میں پولیس انسپکٹر نے 19 سالہ نوجوان لڑکے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈلا ۔ نوجوان کے والد کی درخواست پر پولیس افسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے ۔

ایف آئی آ ر کے اندراج کے بعد پولیس نے اوطاق کے مالک کو گرفتار کر لیا جبکہ انسپکٹر سمیت دیگر ملزمان فرار ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More