کراچی : میٹروول ضیا کالونی میں فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت سولہ سالہ ذیشان کے نام سے کی گئی ۔
کراچی کے علاقے میٹروول ضیا کالونی میں فائرنگ سے ایک نوجوان جان کی بازی گیا ۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 16سالہ ذیشان کے نام سے ہوئی۔امدادی کارکنوں نے جاں بحق شخص کی میت عباسی شہید اسپتال منتقل کردی ہے ۔