اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

الطاف حسین کےبیان سے تشویش کی لہر دوڑ گئی ، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ الطاف حسین کے بیان سے ملک میں تشویش کی لہر دوڑگئی ہے، انہوں نے اپنے بیان سے لوگوں کو ریاست کے خلاف اکسایا ہے۔

ملتان ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایس پی ملیر کے ایم کیو ایم پر الزامات کی تحقیقات کرائی جائیں ۔ آئی جی سندھ کو اس معاملے کی مکمل چھان بین کروانی چاہیے ، انہوں نے مزید کہا کہ اگر ایم کیو ایم سمجھتی ہے کہ ان کا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے تو انہیں عدالتوں سے رابطہ کرنا چاہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جو ادارہ نیشنل سیکورٹی کا رول ادا کر رہا ہے اس پر انگلیاں نہیں اٹھانی چاہیں۔ برطانوی شہری کے بیانات سے پاکستان میں اگ لگ جاتی ہے ، برطانوی حکومت کو اس کا نوٹس لینا چاہے۔

Related posts

ویمن ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دیدی

Developer

آشنا کی خاطر خاتون نے دو بچے نہر میں پھینک دئیے

shakir shaikh

ہر قسم کے چیلنجز سے مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، وزیراعظم

Beenish Umer

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More