اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

عوام پرامن کراچی کا عزم لیکر آج گھروں سے نکلیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے عوام پر امن اور خوشحال کراچی کا عزم لیکر آج گھروں سے نکلیں۔کراچی کو بھتہ اور ٹھپہ مافیا سے آزاد کرانے کا وقت آ گیاہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی پچیس برسوں سے بھتہ اور ٹھپہ مافیا کے ہاتھوں یرغمال ہے۔خوشحال پاکستان کیلئے پر امن کراچی ضروری ہے۔عوام پر امن اور خوشحال کراچی کا عزم لیکر گھروں سے نکلیں اور حق و سچ کا ساتھ دیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ ترازو پر مہر ہی عوام کو انصاف دلا سکتی ہے۔اب ظلم کا راج قائم نہیں رہے گا۔اب کراچی کو ٹھپا اور بھتہ مافیا سے آزادی دلاکر ہی دم لیں گے۔

Related posts

گلگت بلتستان: اداروں کے سربراہوں کی تصاویر کو انتخابی مہم میں استعمال کرنے پر پابندی

Hassam Alam

شہید نائیک غلام مصطفیٰ کی نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا کردی گئی

Hassaan Akif

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدیدسرد رہے گا

Hassam Alam

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More