اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

کوئٹہ:فریقین میں صلح ، مچھ جیل میں دو قیدیوں کی سزائے موت موخر

مچھ جیل میں پھانسی کے منتظر دو قیدیوں کی فریقین کے درمیان صلح کے بعد سزا موخر کر دی گئی۔

 جیل ذرائع کے مطابق مچھ جیل میں قید پھانسی کے منتظر محمدزمان اور محمدجعفر کے ورثاء نے جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ ہدایت اللہ محمد شہی کی موجود گی میں تصفیہ کیا اور دونوں مجرمان کو معاف کیا جس کے بعد مچھ جیل حکام نے پھانسی کی سزا موخر کردی۔ ملزم محمد سماعیل کو دو افراد کے قتل میں جبکہ محمد زمان کو ایک شخص کے قتل میں پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی جنھیں کل صبح سات بجے تختہ دار پر لٹکایا جانا تھا ۔

Related posts

خاتون پر تشدد کرنے والے پی ٹی آئی رہنما ضمانت پر رہا

shakir shaikh

کشمیر پاکستان اور پاکستان کشمیر ہے،جنرل زبیر محمود حیات

shakir shaikh

آئندہ ہفتے بھی سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز تین روز بند رہیں گے

nehal qavi

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More