اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان ہیڈ لائن

یمن سے بارہ پاکستانی مقسط پہنچ گئے ، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یمن سے بارہ پاکستانی محصورین کو باحفاظت مسقط پہنچا دیا گیا ہے ۔ پاکستانیوں کو نکالنے میں یمنی حکام نے تعاون کیا۔

 اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بارہ پاکستانیوں کو یمن سےمسقط پہنچادیاگیاہے جہاں سے مسقط میں پاکستانی سفارتخانہ شہریوں کی وطن واپسی کاانتظام کریگا۔انہوں نے کہا ہے کہ یمن سے نکالے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد آٹھ سو پچاس ہو جائے گی، ترجمان نے یمن سے پاکستانیوں کے انخلاء میں یمنی حکام کی معاونت کا شکریہ ادا کیا ہیں ۔ ترجمان نے مزید کہا ہیں کہ یمن سے پاکستانیوں کی باحفاظت واپسی کے عمل کی نگرانی وزیر اعظم خود کر رہیں ہیں۔

Related posts

سمندری طوفان نے کیوبا، کیریبین جزائر اور میکسیکو میں تباہی مچادی

faraz ahmed

راناثنااللہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پھٹیچر اور ریلوکٹا قرار دے دیا

nehal qavi

نندی پور کیس: بابر اعوان کی بریت سے متعلق فیصلہ محفوظ

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More