اورنج لائن منصوبے کیلئے 49 نئی بسیں چین سے کراچی پہنچ گئیں

کراچی: سندھ حکومت کے اورنج لائن منصوبے کےلئے 49 نئی بسز چین سے کراچی پورٹ پر پہنچ گئیں۔بسیں ایم وی لیوئی نامی جہاز کے ذریعے کراچی پورٹ پر پہنچی ہیں۔

سندھ حکومت کی جانب سے اورنج لائن منصوبے کے لیے منگوائی گئی 49 نئی بسیں چین سے کراچی پہنچ گئیں۔سندھ حکومت کیجانب سے منگوائی گئیں بسیں لے کر ” ایم وی لیوئی ” نامی جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا۔

اورنگ بسز لیکر آنے والا بحری جہاز برتھ نمبر 10 اور 11 پر لنگر انداز ہے جہاں بسز کو جہاز سے اتارا جا رہا ہے ۔ جہاز 11اپریل کو رات 9 بجے کراچی پورٹ پر پہنچا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More