شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سےاسلحہ اور بارود برآمد برآمد کرلیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مارے جانے والے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More