حصص بازار کے100انڈیکس میں 35 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے چوتھے روز معمولی مندی دیکھی گئی ۔ اسٹاک مارکیٹ35پوائنٹس کے اضافے سے 42 ہزار898پر بند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز معمولی مندی دیکھی گئی ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 35پوائنٹس کے اضافے سے 42 ہزار898پر بند ہوا۔ آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 43,032 جبکہ کم ترین سطح 42,273 رہی۔

آج دن بھرمجموعی طورپر352 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔185کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ148کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More