رواں سال کے لیےزکٰوۃ کا نصاب مقرر

کراچی: اسٹیٹ بینک نے رواں سال کے لیے زکٰوۃ کا نصاب مقرر کردیا ۔

اسٹیسٹ بینک کے مطابق زکٰوۃ کی کٹوتی کے لیے نصاب کی حد88 ہزار 927 روپے مقرر کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق یکم رمضان کوبینک 88 ہزار 927 روپےسےزائد رقم پرزکوۃ کٹوتی کریں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان پیر 4 اپریل کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ اس دن زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیےبینک تعطیل قرار دی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق تمام بینک/ترقیاتی مالی ادارے/ مائکرو فنانس بینک عوام سے لین سے دین کے لیے بند رہیں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More