وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔

ادھر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے باعث لاہور کا دورہ منسوخ کر دیا، وزیراعظم شام کو کسی بھی وقت خطاب کرسکتے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More