شمالی وزیرستان میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں خفیہ اطلاعات کی بنا پر آپریشن کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد مبین عرف مجروح مارا گیا، ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد کارروائیو‌ں میں ملوث تھا۔ دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں بھی ملوث تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More