ایشیا کپ؛ بنگلہ دیش کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری

شارجہ: ایشیا کپ 2022 کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیشن کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، میچ شارجہ میں کھیلا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کے ابتدائی میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں شکست دی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More