عمران خان کا بغیر سیکیورٹی پروٹوکول جی9مرکز کادورہ

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بغیر سیکیورٹی پروٹوکول جی نائن مرکز کا دورہ کیا۔

اسلام آباد کی مارکیٹ عمران خان اچانک دورے پر پہنچ گئے۔ جی نائن مرکز میں شہری چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اپنے درمیان پاکر خوش ہوئے۔

جی نائن مرکز میں شہریوں نے عمران خان کے ساتھ تصاویر بنائیں اور حمایت میں نعرے لگائے۔ عمران خان کی بازار میں دکانداروں سے ملاقات کی اور خریدوفروخت کا جائزہ لیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More