لسبیلہ میں تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ حادثہ کا شکار، 3جاں بحق،10 زخمی

لسبیلہ: بیلہ کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3افراد جان کی بازی ہار گئے

ریکسیو حکام کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ لسبیلہ میں آر سی ڈی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں جبکہ 10 زخمی ہوگئے ۔ امدادی کارکنوں نے لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More