سینئر صحافی ضیاالدین اسلام آباد میں انتقال کرگئے

اسلام آباد: سینئر صحافی ضیاالدین اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق ضیا الدین کی نماز جنازہ آج عصرکے وقت میڈیا ٹاؤن اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ سینئر صحافی ضیا الدین ڈیلی ڈان اورایکسپریس ٹریبیون کے ایڈیٹیررہ چکے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More