تازہ ترین
بھارت اور چین کے درمیان مشرقی لداخ میں سرحدی تنازعے پر کشیدگی بدستور برقرار

بھارت اور چین کے درمیان مشرقی لداخ میں سرحدی تنازعے پر کشیدگی بدستور برقرار

بیجنگ: (29 جون 2020) بھارت اور چین کے درمیان مشرقی لداخ میں سرحدی تنازعے پر کشیدگی بدستور برقرار ہے جبکہ بھارت کی فوج کی نقل و حرکت میں میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

یورپی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع گاندر بل میں تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کو فوج کے لیے خالی رکھنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔

بھارت کے ایک معروف انگریزی اخبار نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ بھارت نے چین کے ساتھ سفارتی اور فوجی سطح پر بات چیت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن عسکری جواب کے لیے بھی تیاری کی جا رہی ہے۔

بھارت پیچھے ہٹنے کی بجائے مقابلہ کرے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top