علی ظفر کے انسٹاگرام پر 50 لاکھ فولورز ہو گئے

کراچی: پاکستانی گلوکار علی ظفر کی سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت میں اضافہ ، انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی ہے۔

علی ظفر نے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور اپنی تصویر بھی شئیر کی۔

تصویر میں علی ظفر کسی کنسرٹ میں گانا گا رہے ہیں، جس پر انہوں نے لکھا کہ ارٹی تو ابھی شروع ہوئی ہے. یاد رہے انسٹاگرام پر عائزہ خان سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ ہیں۔ جن کے اس وقت 10.3 ملین فولورز ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More