لیگی رہنما سینیٹر مصدق ملک نے وزیرمملکت کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مصدق ملک نے وزیرِ مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

ایوانِ صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں سینیٹر مصدق ملک سے صدر مملکت ڈاکٹر علوی نے حلف لیا۔

ذرائع کے مطابق سینیٹر مصدق ملک کو توانائی کا قلم دان دیے جانے کا امکان ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More