پانچویں جماعت کے طالب علم کے قتل کیخلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

سکھر: پانچویں جماعت کے طالب علم کے قتل کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر بچے کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق 10 سالہ کو نامعلوم افراد نے زیادتی کے بعد قتل کردیا تھا۔ اس موقع پر اہل خانہ کا کہنا تھا کہ کنہا کمار پانچوں جماعت کا طالب علم تھا۔

وہ زندگی میں بہت کچھ کرنا چاہتا تھا تاہم اس کی زندگی کا چراغ بجھا دیا گیا۔ لواحقین نے حکومت سے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More