پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طغرل کا فلپاٸن کا دورہ

اسلام آباد: پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طغرل کا فلپاٸن کا دورہ کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بندرگاہ منیلا آمد پر پاکستانی سفارتی حکام اور میزبان بحریہ نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ میزبان حکام سے ملاقاتوں کے دوران مشترکہ میری ٹائم سیکیورٹی اور بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فلپائن بحریہ کے فلیگ آفیسر ان کمانڈ اور دیگر عسکری حکام نے جہاز کا دورہ کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میزبان حکام سے ملاقاتوں کے دوران مشترکہ میری ٹائم سیکیورٹی اور بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک بحریہ کے جہاز کا فلپاٸن کا دورہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید فروغ دے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More