کراچی: بلاول بھٹو نے پیپلزبس سروس کا افتتا ح کردیا

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پیپلزبس سروس کا افتتا ح کردیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اوروزیرٹرانسپورٹ شرجیل میمن بھی بلاول بھٹوکے ہمراہ تھے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پیپلز بس سروس پر بلاول بھٹو کو بریفنگ دی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ منصوبے کے پہلے مرحلے میں کراچی کے 7 روٹ پر 230 بسیں چلائی جائیں گی، جن میں سے 10 بسیں لاڑکانہ کے ایک روٹ پر چلائی جارہی ہیں،۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More