انٹر بینک میں ڈالر 232 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: ڈالرمزید 2 روپے 62 پیسے مہنگا ہو کر 232 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 62 پیسے مہنگا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالرنئی تاریخی بلندی 232 روپےکی سطح پرٹریڈ ہورہا ہے۔

گزشتہ روز ڈالر 229روپے 88پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More