پشاور میں گیس سلنڈر دھماکا، رہائشی ملبے تلے دب گئے

پشاور:علاقہ کوٹلہ محسن خان میں گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ، رہائشی ملبے تلے دب گئے۔

ریسکیو کے مطابق مکان کی چھت گرنے سے پچوں سمیت 5 افراد ملبے تلے دب گئے۔

جن میں سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے، جبکہ 3 بچوں اور خاتون سمیت 5 افراد کوزخمی حالت میں نکال لیا گیا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More