وفاقی کابینہ اراکین کا ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب زدگان فنڈ میں عطیہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے ارکان نے ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کردی۔

کابینہ کے تمام ارکان کی ایک ماہ کی تنخواہ وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع ہوگی۔

پاک فوج کے تمام جنرل افسران نے بھی سیلاب متاثرین کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More