عمران خان کا لانگ مارچ، مریم نواز کا بھی ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کا آغاز پشاور سے ہو چکاہے جس پر مریم نوازشریف نے بھی اپنے رد عمل کا اظہار کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ لگتاہے خیبرپختونخوانے بھی فتنہ خان کی کال پرکان نہیں دھرے،اچھی بات ہے عوام نے فتنے کونہ صرف پہچان لیابلکہ اس کاراستہ روک دیا،کارکن تپتی دھوپ میں سڑکوں پرخواراورموصوف ہیلی کاپٹرپرسوار ہے، کہاں گئے 20 لاکھ لوگ؟، پنجاب بھرسے 500 افرادبھی نہیں نکلے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More