صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا۔

صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس 26 مئی بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے طلب کر کیا گیا ہے، اور آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More