اسپیکر پرویز الہٰی نے ڈپٹی ا سپیکر کے ا سٹاف افسران کو معطل کردیا

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے ا سٹاف افسران کو معطل کردیا۔

ڈپٹی اسپیکر اسٹاف کے 2 اسسٹنٹ پروٹوکول افسر اور ایک ا سٹاف افسر کو معطل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے تینوں افسران کے خلاف انکوائری کا بھی حکم دے دیا ہے۔

اسپیکر پر ویز الہیٰ کو وزیر اعلی ٰپنجاب کے انتخاب کے دوران افسران کے کردار پر تحفظات تھے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More