حوثیوں کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملہ

ریاض: یمنی حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ، بیلسٹک میزائل سے جازان شہر کے رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا گیا۔

عرب اتحاد کے مطابق بیلسٹک میزائل گاڑیوں کی ورکشاپس پر گرا، جس کے باعث متعدد ورکشاپس کو نقصان پہنچا ہے، میزائل حملے میں متعدد لوگوں کے ساتھ دو غیر ملکیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جن کا تعلق بنگال اور سوڈان سے ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More