بلغاریہ: بس میں آگ لگنے سے 45 افراد ہلاک

بلغاریہ: ہائی وے پر بس میں آگ لگنے سے 45افرادہلاک اور 7زخمی ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق زخمیو ں کو دارالحکومت صوفیہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس نے علاقے کو گھیراو میں لے لیا ہے اورآگ لگنے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بس ترکی سے شمالی مقدونیہ جا رہی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More